عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 15726



اگر
کسی شخص نے نماز میں فاتحہ کی جگہ درود شریف پڑھا اور پھر فاتحہ پڑھا تو کیا اس پر
سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔



Published on: Sep 7, 2009

جواب # 15726

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی:
1936=1558/1430/ھ



 



اس
صورت میں سجدہٴ سہو واجب ہے، ہکذا یفہم من الفتاوی الہندیہ۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات