عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 156953
جواب نمبر: 15695301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:299-262/D=4/1439
جی ہاں ایک رکعت پوری کرنے پر چونکہ دو رکعت ہوجائے گی اس لیے قعدہ اولیٰ کرکے التحیات پڑھنا ہوگا، پھر تیسری چوتھی رکعت پڑھ کر قعدہٴ اخیرہ کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے قرآن اورحدیث کی روشنی میں بتائیں کہ قیام اللیل، صلاة اللیل، نماز تراویح، نماز تہجد میں کیا فرق ہے؟ ان کی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں اور ان کے پڑھنے کا وقت کیا کیا ہے؟ ان میں سے کون کون سی نماز سنت ہے کون سی واجب کون سی مستحب؟ (۲) نماز وتر کے بعد جو دو نفل پڑھی جاتی ہے یہ کس حدیث سے ثابت ہے؟ جب کہ میں نے یہ بھی سنا ہے کہ وتر کے بعد کوئی نماز نہیں ہوتی، کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ وتر کو اپنی آخری نماز بناؤ۔ (۳) رمضان میں تہجد کی نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ جب بیس رکعت پڑھ لیں تو پھر تہجد نہیں پڑھنی چاہیے۔کیوں کہ تہجد تراویح میں ہی آجاتی ہے۔ میرے سوالات کے جوابات قرآن کی جس آیت اور حدیث سے دیں تواس کو مکمل حوالہ کے ساتھ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دیں۔
16569 مناظراگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تصور سے نماز فاسد ہوجاتی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جتنی آیتیں نازل ہوئیں ان کو نماز میں پڑھنے سے ان کا تصور آہی جاتا ہے ، کیوں کہ محبوب کا نام لینے سے محب کو ان کی یاد ضرور آئے گی۔ مثلاً سورہ کوثر جب پڑھتاہوں تو ان کی یاد آتی ہے․․․․یہ ناممکن ہے کہ ان کا نام یا صفاتی نام نمازمیں آئے او ران کی یاد نہ آئے۔ تو ایسی صورت میں کیا نماز باقی رہے گی؟
4711 مناظرہماراگاؤں مانسہرہ پاکستان ہے، وہاں ہمارا
ذاتی گھر اور زمین بھی ہیں اور جائے پیدائش بھی وہیں ہے۔ مگر اب ہم اسلام آباد
منتقل ہوگئے ہیں اور یہاں بھی اپنا گھر ہے۔ دو تین مہینہ بعد کچھ دن کے لیے اپنے
گاؤں جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب ہم اپنے گاؤں جائیں تو قصر کریں گے یا نہیں،جب کہ
وہاں ہمارا آبائی گھر اور زمین اب بھی موجود ہے؟
میں حنفی ہوں۔ کیا حنفی کو شافعی کے پیچھے وتر پڑھنے کی اجازت ہے اگر وہ اس کو حنفی سے مختلف انداز میں پڑھیں جیسے دو پلس ایک ۔ کسی نے مجھ سے کہا کہ حنفی کے لیے شافعی کے پیچھے وتر پڑھنے کی اجازت ہے حتی کہ اگر وہ اس کو مختلف اندازمیں پڑھیں حنفی تین رکعت جیسے دو اور ایک۔ یہ حنفی مکتبہ فکر میں ایک راجح قول پر مبنی ہے کہ نماز درست ہونے کے لیے اصل امام کی نماز کا صحیح ہونا ہے۔
6538 مناظراگر مسجد بڑی ہو او رنمازی پچھلی صفوں میں نماز پڑھ رہے ہوں توکیا ان کے سامنے سے گزرسکتے ہیں؟ اگر گزر سکتے ہیں تو مسجد کی صحیح لمبائی بیان کریں؟
2682 مناظر