عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 156876

حضرت، میرے گھر کے بازو میں ایک مسجد ہے اس میں امام بدعتی ہے، کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ ان کے پیچھے نماز ہو جائے گی؟
برائے مہربانی مسئلہ کاحل بتائیں تو عین نوازش ہوگی۔

Published on: Dec 13, 2017

جواب # 156876

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:243-202/sd=3/1439



 اگر قریب میں کوئی ایسی مسجد ہے ، جس کا امام سنت و شریعت کا پابند ہے ، تو اسی مسجد میں نماز پڑھنی چاہیے ، ورنہ اسی بدعتی امام کے پیچھے جماعت سے نماز پڑھی جائے ، نماز ہوجائے گی اور جماعت کا ثواب بھی ملے گا ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات