عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 156867

نماز کی ایک رکعت میں کتنے سجدے فرض ہیں؟ کچھ علماء کا کہنا ہے کہ صرف ایک سجدہ فرض ہے اور دوسرا ایک واجب ہے۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ اگر میں ایک رکعت میں صرف ایک سجدہ کروں تو کیا میری نماز درست ہو جائے گی؟ جزاک اللہ

Published on: Dec 14, 2017

جواب # 156867

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:242-207/sd=3/1439



 ایک رکعت میں دو سجدے فرض ہیں، لہذا صرف ایک سجدہ کرنے سے نماز اداء نہیں ہوگی۔ یفترض العود إلی السجود الثانی لأن السجود الثانی کالأول فرض بإجماع الأمة۔ ( مراقی الفلاح :۲۳۴/۱، ط: دار الکتب العلمیة، بیروت )



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات