• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 156715

    عنوان: کیا رکوع میں شامل ہونے سے ركعت مانی جائے گی؟

    سوال: کیا رکوع میں شامل ہونے سے فرض نماز کی رکعت مانی جائے گی باجماعت یا نہیں؟ سلام پھیرنے کے بعد امام کے دوبارہ تو نہیں پڑھنی یا پڑھی جائے گی؟

    جواب نمبر: 156715

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:243-210/D=4/1439

    اگر رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوگیا تو اسے وہ رکعت مل گئی امام کے سلام پھیرنے کے بعد اس کی قضا نہیں کرنی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند