عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 15623



انسان کا بال، ناخون بدن سے الگ ہونے کے
بعد پاک ہوگا یا ناپاک؟ کیا اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟



Published on: Aug 25, 2009

جواب # 15623

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 1379=1379/1430/م



 



(۱) پاک
۔ (
۲) پڑھ سکتے ہیں۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات