• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 155487

    عنوان: ٹی شرٹ پر جاندار کی تصویر ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! ٹی شرٹ پر جاندار کی تصویر ہو تو نماز ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 155487

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 158-137/H=1/1439

    ہو تو جائے گی، مگر مکروہ ہوگی خود ٹی شرٹ بھی مکروہ لباس میں شامل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند