• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 155454

    عنوان: اقامت کہتے ہوئے صف بدل دینا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! اقامت پڑھتے ہوئے صف اگر آگے کی خالی ہو جائے تو اقامت پڑھتے پڑھتے صف بدلنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 155454

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:111-80/sd=2/1439

    اقامت پڑھتے ہوئے اگر آگے کی صف میں جگہ خالی ہوجائے تو دورانِ اقامت اگلی صف میں جانا جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند