عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 155119
جواب نمبر: 15511901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 27-10/SN=1/1439
اگر اتفاقاً کسی دن نماز فجر قضاء ہو جائے یعنی وقت پر نہ پڑھ سکے اور بعد میں قضاء پڑھ لے تو اس کی امامت جائز ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز میں بھولنے کا وسوسہ
2764 مناظراگر وضو نہ ہو تو سجدہ ٴتلاوت ہوسکتاہے کہ نہیں؟ (۲)نماز میں جب دوسری رکعت میں شامل ہوتے ہیں تو اپنی نماز پوری کرنے کے واسطے کس وقت کھڑے ہونا چاہئے ؟ امام کے دونوں طرف سلام پھیر نے کے بعد یا ایک طرف سلام پھیر نے کے بعد؟
2151 مناظرمیں انڈیا کا رہنے والا ہوں، حنفی مسلک کی اقتداء کرتاہوں ، سعودیہ عربیہ میں کام کررہا ہوں۔ مسجد میری آفس سے تھوڑا دوری پر ہے ۔ چنانچہ ہم سات آٹھ آدمی ایک ساتھ جمع ہوکر نماز ادا کرتے ہیں۔ (۱) بسا اوقات میرا مینیجر امام بن جاتا ہے جو داڑھی کاٹتا ہے اورایک مشت سے کم داڑھی رکھتا ہے، کبھی کبھی دوسرا آدمی جو کہ داڑھی صاف رکھتا ہے وہ امام بن جاتاہے۔ اگر میں ان کی مخالفت کروں تو فتنہ کا اندیشہ ہے، اور میں اسی وقت اپنی نماز دہرا نہیں سکتا ہوں۔ کیا مجھے اپنی نماز دہرانی پڑے گی؟ (۲) یہاں وہ لوگ موبائل میں اذان دیتے ہیں کیا یہ جائزہے؟
2522 مناظراذان کے وقت کتا بھونکتا ہے تو اس کا کیا
مطلب ہے؟ (۲)نکاح میں
عورت سے ایجاب و قبول کراتے وقت کون کون اس کے سامنے موجود رہنے ہوں گے؟ (۳)کیا عورت کو بھی نکاح کا خطبہ سننا ضروری
ہے؟ (۴)نوشہ کو قبول کرتے وقت کون سا لفظ کہنا صحیح
ہے، الحمد للہ میں نے قبول کیا، اس کا کیا حکم ہے؟ (۵)اور قبول ہے یا قبول؟
نماز کے فوراً بعد جگہ بدل كر سنتیں پڑھنا؟
2181 مناظر