• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 152437

    عنوان: کیا غیر مقلدین کے عرب و عجم علماء تھے جو صرف ۲۰ رکعات تراویح پڑھتے تھے؟

    سوال: کیا غیر مقلدین کے عرب و عجم علماء تھے جو صرف ۲۰ رکعات تراویح پڑھتے اگر آپ معلوم کرکے بتا سکتے ہوں تو مہربانی ہوگی؟

    جواب نمبر: 152437

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 993-918/sd=10/1438

    ہمیں اس کا علم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند