• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 150915

    عنوان: کیا اذان کے الفاظ غلط کہنے سے مسلمان گنہگار ہوتا ہے؟

    سوال: کیا اذان کے الفاظ غلط کہنے سے مسلمان گنہگار ہوتا ہے؟ مثلاً ایک شخص أشہد ان محامداً (ashhaduana mohaaaaaamad dan) کہنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 150915

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 712-596/D=8/1438

    جی ہاں گنہگار ہوگا، الفاظ کا صحیح تلفظ سیکھنے کی جلد سے جلد کوشش کرنی لازم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند