• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 15075

    عنوان:

    کیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟

    سوال:

    کیا فرض نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کے وقت اذان اوراقامت دینا ضروری ہے ؟

    جواب نمبر: 15075

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1295=1036/1430/ل

     

    فرض نماز باجماعت ادا کرتے وقت اذان واقامت کہنا سنت موٴکدہ ہے۔

    نوٹ: غیر مسجد میں آبادی کے اندر نماز پڑھنے کی صورت میں محلہ کی اذان کافی ہے۔ (د)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند