• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 150016

    عنوان: کیا جماعت اسلامی کے پیچھے نماز درست ہے ؟

    سوال: کیا جماعت اسلامی کے پیچھے نماز درست ہے ؟ براہے مہربانی تفصیلی بیان کیجئے مدلل اور مفصل۔

    جواب نمبر: 150016

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 911-867/L=7/1438

    اگر اس امام کی طرف سے ایسی کوئی چیز کا علم نہ ہو جو مقتدی کے زعم میں مفسد صلاة ہو تو جماعت اسلامی کے امام کی اقتداء کی گنجائش ہوگی بشرطیکہ امام باشرع ہو۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند