• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 14911

    عنوان:

    کیا میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟

    سوال:

    کیا میاں بیوی اکیلے ہوں تو وہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا بیوی میاں کے بالکل پیچھے کھڑی ہوگی اقامت کہنے والے کی طرح؟

    جواب نمبر: 14911

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1394=1139/د

    میاں بیوی جماعت کرکے جماعت سے نماز ادا کرسکتے ہیں، جائز ہے، مگر بیوی مرد کے بالکل پیچھے دوسری صف میں کھڑی ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند