عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 147575

کیا نماز میں تکبیرات انتقالیہ کا کہنا مقتدی پر ضروری ہے ؟

Published on: Jan 8, 2017

جواب # 147575

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 341-261/D=4/1438



 



نماز میں تکبیراتِ انتقالیہ کہنا امام ومقتدی دونوں کے لیے مسنون ہے فرض نہیں ہے۔ ویکبر ویسجد․․․ وفي مجمع الأنہر: والتبکیر سنة کذا في أکثر الکتب / مجمع الأنہر ۱ص۱۴۹۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات