عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 147468

جب دو شخص جماعت سے نماز پڑھ رہے ہوں تو وہ کیسے کھڑے ہوں گے؟

Published on: Jan 5, 2017

جواب # 147468

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 390-371/M=4/1438



 



دو شخصوں میں سے جو شخص مقتدی ہوگا وہ امام کی داہنی طرف برابر میں کھڑا ہوگا۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات