عبادات - صلاة (نماز)

pakistan

سوال # 147364

قربانی کے جانور کا خون اگر کپڑوں میں کم مقدار میں لگا ہو تو کیا نماز ہو جاتی ہے ۔

Published on: Jan 7, 2017

جواب # 147364

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 307-335/Sn=4/1438



 



جانور ذبح کرتے وقت جو خون نکلتا ہے اگر وہ کپڑے یا بدن پر ہتھیلی کی گہرائی کی مقدار یا اس سے کم لگے تو اس کے ساتھ پڑھی گئی نماز صحیح ہوجاتی ہے؛ لیکن اتنی مقدار کو بھی دھوکر نماز پڑھنا چاہیے: وعفا الشارع عن قدر درہم وإن کرہ تحریمًا فیجب غَسْلُہ وما دونہ تنزیہًا إلی آخر ما في رد المحتار (درمختار مع الشامي: ۱/۵۲۰، ط: زکریا)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات