عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 146919
جواب نمبر: 14691901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 274-260/B=3/1438
نماز میں تدویر کے ساتھ یعنی درمیانی رفتار میں تلاوت کرے نہ بہت ٹھہر ٹھہر کر ترتیل کے ساتھ اور نہ بہت جلدی جلدی حدر کے ساتھ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تکبیر کون شخص پڑ سکتا ہے ؟
4278 مناظرمزدلفہ میں مغرب اور عشاء میں جمع بین الصلاتین کی شرطوں میں سے ایک تو یہ ہے کہ جمع بین الصلاتین کی نیت کرنا ہے اور دوسرے پہلے مغرب اورعشاء کی فرض نمازپڑھنا اور آخر میں مغرب اور عشاء کی سنت۔ کیا یہ شرطیں فرض ہیں؟ (2) اگر کوئی شخص اوپر مذکور حالت میں جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا ، پہلے مغرب کی سنت ادا کی اور اس کے بعد عشاء کا فرض ادا کیا ، تو کیا اس کی نماز صحیح ہوگی؟ (3) اگر امام صاحب نے جمع بین الصلاتین کی نیت نہیں کیا اورمقتدیوں نے جمع بین الصلاتین کی نیت کیا ، تو کیا اس امام کے پیچھے جس نے نیت نہیں کی ہے ان مقتدیوں کی نماز صحیح ہوجائے گی؟
7552 مناظرنماز کی آخری رکعت میں اگر بھول کر کھڑا ہونے کے بعد یاد آئے کہ یہ آخری رکعت تھی تو کیا کرنا چاہیے اگر (۱)اکیلے نماز پڑھ رہا ہے ؟ (۲)جماعت کے ساتھ پڑھ رہا ہے؟ (۳)پورا کھڑا ہوگیا تھا؟ (۴)ابھی کھڑا ہورہا تھا؟
3666 مناظرجس كے بدن سے بدبو آتی ہو اس كا اگلی صف میں شامل ہونا ؟
2677 مناظرکیا ظہر اور عصر یا مغرب اور عشاء کی نماز سفر میں بغیر عذر کے ایک ساتھ ادا کی جاسکتی ہیں؟ (۲)کیا پہلی رکعت میں سورہ ناس اور دوسری رکعت میں سورہ کوثر پڑھنے میں کوئی حرج ہے؟
3528 مناظرتیسری رکعت میں ایک رکن کے بقدر بیٹھا رہا تو سجدہٴ سہو واجب ہوگا
2292 مناظر