• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 14407

    عنوان:

    کیا کوئی شخص ایسے نماز پڑھ سکتا ہے کہ ایک چارپائی یا تخت اس کے سامنے ہے اور کوئی شخص اس پر نہ تو سویا ہے او رنہ ہی لیٹا ہے؟

    سوال:

    کیا کوئی شخص ایسے نماز پڑھ سکتا ہے کہ ایک چارپائی یا تخت اس کے سامنے ہے اور کوئی شخص اس پر نہ تو سویا ہے او رنہ ہی لیٹا ہے؟

    جواب نمبر: 14407

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1033=840/ل

    جی ہاں پڑھ سکتا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند