• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 14003

    عنوان:

    کیا نماز میں بغیر عذر کے نفل چھوڑ دینا گناہ ہے؟

    سوال:

    کیا نماز میں بغیر عذر کے نفل چھوڑ دینا گناہ ہے؟

    جواب نمبر: 14003

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 999=999/م

     

    نفل چھوڑدینا گناہ نہیں ہے لیکن پڑھ لینا ثواب سے خالی بھی نہیں ہے، اس لیے اگر کوئی عذر نہ ہو تو پڑھ لینا بہتر ہے کہ آدمی کو اپنے پاس نوافل کا ذخیرہ بھی رکھنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند