عبادات - صلاة (نماز)

India

سوال # 13700



آپ مجھے یہ بتادیجئے کہ اگر میں ٹرین میں
ہوں اور وہاں بہت بھیڑ ہے نماز کا وقت ہوگیا ہے میں نے ٹوائلٹ میں وضو کرلیا ہے تو
کیا میں ٹوائلٹ میں ہی نماز پڑھ سکتاہوں اس طرح کہ میں کھڑا ہوکر قیام کروں او
ررکوع کروں، لیکن سجدہ اشارہ سے کرلوں کیوں کہ وہاں نیچے گیلا ہے اور گندہ ہے؟



Published on: Jun 18, 2009

جواب # 13700

بسم الله الرحمن الرحيم



فتوی: 1023=964/ب



 



آپ اپنی سیٹ پر آکر نماز جس طرح ممکن ہو،
پڑھ لیں، ٹوائلٹ میں نماز جائز نہیں۔ البتہ بعد میں نماز دوبارہ پڑھنا ضروری ہوگا۔




واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات