• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 12910

    عنوان:

    سنت نماز پڑھنے کا طریقہ بتادیں اور کس طریقہ سے پڑھنا چاہیے اور فرض بھی تفصیل سے بتادیں۔

    سوال:

    سنت نماز پڑھنے کا طریقہ بتادیں اور کس طریقہ سے پڑھنا چاہیے اور فرض بھی تفصیل سے بتادیں۔

    جواب نمبر: 12910

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 822=822/م

     

    تعلیم الاسلام اور بہشتی زیور وغیرہا کتب کا مطالعہ کرلیجیے، ان میں طریقہٴ نماز بالتفصیل مذکور ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند