• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 12523

    عنوان:

    کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر کوئی آدمی نمازی کے آگے سے گزرتے ہوئے سترہ کے طور پر اپنے رومال (جو کہ عام طور پر علمائے کرام کے کندھوں پر ہوتا ہے) کو استعمال کرتے ہوئے گزرجائے، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں ہماری رہنمائی فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 759=593/ل

    ایسا کرنا درست نہیں، کما ہو المستفاد من الشامی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند