• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 12391

    عنوان:

    میں نماز مغرب کے شروع ہونے کا صحیح وقت دریافت کرنا چاہتاہوں اور یہ کب تک رہتاہے؟ او رہم عشاء اور مغرب کے وقت میں کیسے فرق کریں گے؟

    سوال:

    میں نماز مغرب کے شروع ہونے کا صحیح وقت دریافت کرنا چاہتاہوں اور یہ کب تک رہتاہے؟ او رہم عشاء اور مغرب کے وقت میں کیسے فرق کریں گے؟

    جواب نمبر: 12391

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 763=708/ب

    نماز مغرب کا وقت شروع ہوتا ہے غروب شمس سے اور ختم ہوتا ہے شفق کے ظاہر ہونے پر اور [شفق] اس سفیدی کا نام ہے جو غروب شمس کے بعد سرخی آسمان میں ظاہر ہوتی ہے اس کے بعد جو سفیدی ظاہر ہوتی ہے۔ (ہدایہ :۱/۸۱،۸۲) م تھانوی)

     اور آسان طریقہ یہ ہے کہ آج کل ہرجگہ نقشہ اوقات نماز ملتا ہے اس کو خرید کر رکھ لیا جائے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند