• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 12057

    عنوان:

    میں کویت میں مقیم ہوں میں جس آفس میں کام کرتا ہوں وہاں پر ایک کے بعد دوسری جماعت (یعنی نماز ظہر)لگاتار ہوتی رہتی ہے اگر ایک جماعت ہورہی ہے تو کیا میں سنت ادا کرسکتا ہوں یا مجھے جماعت سے جڑ جانا چاہیے؟ برائے کرم جواب حنفی مذہب کے مطابق دیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 12057

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتویٰ: 874=658/ھ

    جماعت کے ساتھ شام لہوکر فرض پڑھ لیا کریں اور چھوٹی ہوئی سنت اس کے بعد اداء کرلیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند