• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 11917

    عنوان:

    کیا دعائے قنوت کا متبادل کوئی دعا ہے جس کو ہم وتر نمازمیں دعائے قنوت کے بدلہ میں پڑھ سکیں، کیوں میرے لیے اس کا یاد کرنا بہت زیادہ مشکل ہے۔

    سوال:

    کیا دعائے قنوت کا متبادل کوئی دعا ہے جس کو ہم وتر نمازمیں دعائے قنوت کے بدلہ میں پڑھ سکیں، کیوں میرے لیے اس کا یاد کرنا بہت زیادہ مشکل ہے۔

    جواب نمبر: 11917

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 604=604/م

    دعائے قنوت یاد کرتے رہیں، جب تک وہ یاد نہ ہو یہ دعا رَبَّنَا اٰتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ پڑھ لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند