• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 11386

    عنوان:

    نماز کی نیت کرتے وقت نگاہ قبلہ رخ یا سجدہ کی جگہ دونوں میں کہاں رہنی چاہیے؟

    سوال:

    نماز کی نیت کرتے وقت نگاہ قبلہ رخ یا سجدہ کی جگہ دونوں میں کہاں رہنی چاہیے؟

    جواب نمبر: 11386

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 507=507/م

    نگاہ سجدہ کی جگہ رکھنی چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند