عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 10448
کیا وتر کی واجب نماز میں تین رکعت کے بعد بھول سے کھڑے ہوکر پھر سے دعاء قنوت پڑھنے کے بعد یادآنے پر پھر قعدہ میں بیٹھ کر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی؟
کیا وتر کی واجب نماز میں تین رکعت کے بعد بھول سے کھڑے ہوکر پھر سے دعاء قنوت پڑھنے کے بعد یادآنے پر پھر قعدہ میں بیٹھ کر سجدہ سہو کرنے سے نماز ہوجائے گی؟
جواب نمبر: 1044801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 87=85/ ل
اگر آپ نے چوتھی رکعت کا سجدہ ادا نہیں کیا تھا تو صورتِ مسئولہ میں آپ کی نماز درست ہوگئی، اعادہ کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں قیام، رکوع، قومہ
کرسکتاہوں تو میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہوں؟ لیکن اگر کھڑے کھڑے قیام ،
رکوع اور قومہ کروں اور سجدہ اور قعدہ بیٹھ کر کروں تو نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟
مقتدی اللہ اکبر کب کہے ؟ مسبوق بقیہ نماز کے لئے كب کھڑا ہو؟
3571 مناظربیدر میں میزان کیلنڈر اور ڈیجیٹل گھڑی میں کس کے اوقات الصلوة کا اعتبار کیا جائے؟
1880 مناظرعرض یہ ہے کہ نماز میں واجب قرات کی مقدار چھوٹی ۳/ آیت یا ایک بڑی آیت ہے تو بڑی آیت سے مراد کتنی مقدار والی آیت ہے؟ بعض بڑی آیت ایک صفحہ یا نصف صفحہ ہوتی ہے اگر کوئی شخص ایسی بڑی آیت مکمل نہ پڑھ سکے تو کیا اس پر سجدہ واجب ہوگا یا نماز ہوجائے گی؟
طاہر
روزانہ پانچ وقت کی نماز پڑھتاہے اور پھر رات کو اسی کپڑوں کو پہن کر سوجاتا ہے جن
میں نماز پڑھتاہے۔ کیا یہ کپڑے پہن کر سونا مکروہ ہے یا گنا ہ ہے؟