عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 1018
آدھی آستین کا شرٹ پہن کر نماز پڑھنا؟
ہم چین میں زیر تعلیم ہیں۔ اب جیسا کہ گرمی کا موسم ہے تو ہم آدھی آستین کا شرٹ پہنتے ہیں اور انھیں میں نماز بھی پڑھتے ہیں۔ کیا ہاف آستین میں نماز ہوجاتی ہے؟ یا نماز پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جواب نمبر: 101813-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 695/ج = 693/ج)
ہاف آستین کے لباس میں نماز ہو تو جاتی ہے لیکن مکروہ ہوتی ہے، اس سے ثواب میں کمی آجاتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک مفتی صاحب نے فرمایا
کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب ہے اور مسجد میں نماز پڑھنا سنت ہے۔ اس لیے اگر
ایک شخص کبھی کبھی گھر پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہے او رمسجد نہیں جاتا ہے تو
کوئی گناہ نہیں ہے ۔کیا یہ سچ ہے؟
مسافر اگر وقت کے اندر گھر پہنچ جائے تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
2157 مناظرمجھے تہجد کی نماز کا صحیح وقت بتادیں۔ کیا اس کا وقت فجر کی اذان کے آدھا گھنٹہ یا ایک گھنٹہ پہلے شروع ہوتا ہے؟
51171 مناظرایک مسلمان کا اسپتال ہے۔ اسپتال کے کمپاؤنڈ میں نماز پڑھنے کے لیے جگہ بنی ہوئی ہے جس میں پنج وقتہ نماز و جمعہ ہوتی ہے۔ اسپتال کے مالک کو اپنے پڑوسی سے کچھ باتوں کو لے کر تضاد چل رہا ہے۔ اسپتال کے مالک نے اپنے اس پڑوسی کو جس سے تضاد ہے مسجد میں نماز پڑھنے سے منع کردیا ہے۔ (۲) دوسرا سوال یہ ہے کہ بعد نماز عصر فضائل اعمال کی تعلیم اس بناء پر بند کردی گئی کہ اسپتال میں کئی فرقہ کے لوگ آتے ہیں۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اوپر لکھے دونوں سوالوں کا شرعی احوال سے جواب دینے کی زحمت کریں۔
2383 مناظر