• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 9816

    عنوان:

    میں ایک مسلمان ہوں اور ایک کمپنی میں نوکری کرتاہوں۔ کمپنی میں بہت سے غیر مسلم (کافر) لوگ مجھ سے ملنے پر سلام (السلام علیکم ) کرتے ہیں۔ مجھے یہ جاننا ہے کہ غیر مسلم کو السلام علیکم کے جواب میں کیا کہنا چاہیے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9816

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2594=2082/ ھ

    ھداک اللہ کہا کریں، ان کے حق میں بجواب سلام یہ انتہائی جامع دعاء ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند