• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 7377

    عنوان:

    کیا غیر مسلموں سے ہاتھ ملانا یا سلام کرنا جائز ہے؟ اگر وہ خود ہم سے ہاتھ ملائیں تو کیا ہاتھ ملانا چاہیے؟

    سوال:

    کیا غیر مسلموں سے ہاتھ ملانا یا سلام کرنا جائز ہے؟ اگر وہ خود ہم سے ہاتھ ملائیں تو کیا ہاتھ ملانا چاہیے؟

    جواب نمبر: 7377

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 896=896/ م

     

    غیرمسلموں سے ہاتھ ملانے میں مضائقہ نہیں البتہ ان کو سلام کرنے میں پہل نہ کی جائے، لحدیث : لا تبدوٴوا الیہود ولا النصاری بالسلام۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند