معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 7356
ماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟
ماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 735601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1092=956/ل
ملنے کا یہ طریقہ غیروں کا ہے، اس سے احتراز کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا غیر مسلموں سے ہاتھ ملانا یا سلام کرنا جائز ہے؟ اگر وہ خود ہم سے ہاتھ ملائیں تو کیا ہاتھ ملانا چاہیے؟
2845 مناظرمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میری والدہ غصہ کی تیز ہیں ان سے کوئی بات برداشت نہیں ہوتی۔ میں شادی شدہ ہوں ہمارا کھانا پکانا الگ ہے۔ لیکن کبھی کبھی میری والدہ میری بیوی کو کچھ کہہ دیتی ہیں۔ اب بھی ایسا ہی ہوا اور میری بیوی ناراض ہو کر اپنے مائکہ جاکر بیٹھ گئی ہے اورالگ گھر کا مطالبہ کررہی ہے۔ اس کے گھر والے بھی یہی بات کر رہے ہیں۔ میری والدہ اور میرے والد بہت بیمار رہتے ہیں جس کی وجہ سے میں گھر چھوڑنا نہیں چاہتا۔ اب میں کیا کروں بہت پریشان ہوں۔ کوئی حل بتائیں۔
2353 مناظرعام طور پر ہم کسی کو فون کرتے ہیں یا سنتے
ہیں تو اپنی بات کو ہیلو سے شروع کرتے ہیں۔ شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ کیوں کہ
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہیلو کا مطلب ایک بددعا ہے۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پورا کہنا چاہیے یا ورحمة اللہ تک کہنا چاہیے۔
6089 مناظر