• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 66189

    عنوان: غائبانہ سلام کا جواب کیا ہوگا؟

    سوال: غائبانہ سلام کا جواب کیا ہوگا؟

    جواب نمبر: 66189

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 838-838/M=9/1437 جو شخص کسی کا سلام آپ تک پہنچائے تو آپ اِن الفاظ میں دونوں کو جواب دے سکتے ہیں : وعلیہ وعلیک السلام ورحمة اللّٰہ وبرکاتہ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند