معاشرت - اخلاق و آداب

Saudi Arabia

سوال # 62571

مکان کی تعمیر میں پائپ کو کمر ے سے لے جاسکتے ہیں یا نہیں؟
کیا حمام/بیت الخلاء کے پائپ کو بیڈ روم /ہال کے بیچ سے ۴۵ ڈگری کے ذریعہ سے لے جاسکتے ہیں یا نہیں؟مجھے تعمیری کام کروانا ہے ۔
براہ کرم، جواب دیں۔

Published on: Dec 15, 2015

جواب # 62571

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 135-135/M=3/1437-U

تعمیری نقشے میں اگر حمام یا بیت الخلاء کے پائپ کے کمرے کے بیچ سے لے جانے کی ضرورت پیش آرہی ہے تو گنجائش ہے کمرے سے لے جاسکتے ہیں، اس کا خیال رہے کہ مستعمل پانی یا گندگی گرنے سے کمرہمحفوظ رہے اور اچھا یہ ہے کہ فرش کے نیچے سے لے جائیں اگر ممکن ہو۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات