معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 57168
جواب نمبر: 5716801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 239-236/B=6/1436-U جی ہاں ویسے بھی یعنی زمزم نہ پینے کی حالت میں بھی یہ دعا ”اللَّھُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ عِلْمًا نَافِعًا ورزقاً واسعاً، وشِفاءَ من کلِّ دَاء“ پڑھ سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے والدین کا طلاق بیس سال پہلے ہوا۔ ہم اپنی ماں سے کل چاراولاد ہیں۔ اور میں اور میری دو بہنیں میرے والد کے ساتھ رہ رہے ہیں جب کہ دوسرا بھائی ماں کے ساتھ ہے۔ جنوری 1990 سے ہم تینوں اکثر ماں کے پاس جاتے رہے ہیں۔ اب میری شادی ہوچکی ہے اورایک لڑکی بھی ہے۔ میرے والد میری بیوی کو میری ماں سے ملنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں صرف مجھے اپنی ماں سے ملنے کی اجازت ہے۔ کیا میرے لیے یہ گناہ ہوگا؟ کیا میرے ساتھ گناہ گاروں جیسا معاملہ کیا جائے گا اپنی ماں کی خواہش اور حکم کو نہ ماننے کی وجہ سے کیوں کہ وہ میری بیوی اور بچی سے ملنا چاہتی ہیں، مجھے کیا کرنا چاہیے؟ میں ابا کو چھوڑنہیں سکتا اور ماں کا حکم ٹال کر اللہ کو ناراض نہیں کرنا چاہتا۔ ابا تبلیغی جماعت سے جڑے ہیں اس لیے آپ کی بات مان لیں گے۔
1559 مناظرسوتیلی نانی کی اولاد کو کیسے مخاطب کیا جائے ؟
10063 مناظر"عاجزی" اور "عزت نفس کی توہین" میں فرق کیسے کیا جائے ؟
8302 مناظر