معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 56787
جواب نمبر: 5678701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 143-154/L=2/1436-U جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے آب زمزم کھڑے ہوکر پینا ثابت ہے۔ عن ابن عباس رضي اللہ عنہما أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شرب من ماء زمزم وہو قائم (نسائی: ۲/۳۲، ترمذی: ۲/۱۰)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا میں اپنے ہندو یا عیسائی دوستوں کے ساتھ کھانا کھاسکتا ہوں؟ کیا میں ان کا تحفہ قبول کرسکتا ہوں؟
ایک لڑکا ہے اس کی ایک بہن اور ماں ہیں ،باپ نہیں ہے۔اس کو اور اس کی بہن کو پتہ ہے کہ اس کی ماں کا ایک آدمی سے فون پر تعلق ہے۔ اس کی ماں نے اس سے کہا تھا کہ اس نے مشکل وقت میں ہمارا بہت ساتھ دیا ہے۔ اس آدمی کا روزفون آتا ہے کبھی کبھی تو اس کے سامنے بہت لمبی باتیں ہوتی ہیں اور جب بھی اس آدمی کا فون آتاہے اس کو بہت غصہ آتا ہے۔ وہ لڑکا اس آدمی کو بھی جانتا ہے اور کبھی کبھی اس کی ماں اس لڑکے کو اس آدمی کے پاس جاکر پیسے لانے یا اور کچھ چیزیں لانے کو کہتی ہے، اور وہ آدمی دے دیتا ہے، یعنی گھر کا ہر کام اس آدمی سے پوچھ کر یا اس کی دخل اندازی سے کیا جاتاہے۔ لڑکے کی عمر بیس سال ہے وہ ماں کی بہت عزت کرتاہے اور ماں کے رتبہ کا احترام کرتا ہے اس لیے اس سلسلہ میں کچھ کہہ نہیں پاتا۔ اگر وہ اس معاملہ میں ماں کی کچھ مخالفت کرے یا ماں کو کچھ کہہ دے یا اس بات کو اس کے کسی دوسرے رشتہ داروں سے کہہ دے جس سے یہ بات سب کے سامنے آجائے۔ وہ لڑکا اس معاملہ میں بہت پریشان ہے اس پورے مسئلہ کا شرعی حکم جاننا چاہتاہے۔
2908 مناظرطلبہ کو مارنے پیٹنے کے متعلق شرعی حدود کیا ہیں؟
3166 مناظربرائے کرم یہ بتادیجئے کہ کھانا کھاتے وقت سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا درست ہے؟
1639 مناظرہمارے گھر میں اللہ کے کرم سے اچھا رزق ہے یعنی میرے دوبھائی چائنا میں کاروبار کرتے ہیں۔ اللہ کا بہت بہت کرم ہے کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی چیز کی کمی ہوئی ہو،لیکن ایک پریشانی ہے کہ میری والدہ بعض دفعہ ناشکری کے کلمات کہہ دیتی ہیں یعنی پیسے ہونے کے باوجود کہہ دیتی ہیں ہمارے پاس تو ہے ہی کچھ نہیں۔ اب میں نے انہیں بہت دفعہ سمجھایا کہ یہ ناشکری نہ کیا کریں لیکن وہ پھر ایسی بات کہہ دیتی ہیں۔ اور مجھے ڈر ہے کیوں کہ میں نے پڑھا ہے کہ ناشکری کرنے سے رزق کم ہوجاتا ہے۔ اب میں اپنی والدہ کو کیسے سمجھاؤں، کیوں کہ والدین کی عزت بھی تو فرض ہے۔ اور میں نے پڑھا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السام کے والد جب ان کی بات نہیں مانتے تھے (یعنی توحید کی) تو ایک دفعہ ابراہیم علیہ السلام نے تھوڑا سخت لہجہ اپنایا تواللہ نے ان کوکہا کہ توحید کا پرچار کرو لیکن عزت کے دائرے میں رہتے ہوئے (کم و بیش مفہوم )۔ یعنی آداب اور عزت کے ساتھ والد کو توحید کے متعلق بتاؤ۔ تومیرا سوال ہے کہ میں والدہ کو کیسے سمجھاؤں؟
1338 مناظرہوسٹل میں میرے کمرہ میں ایک ہندو لڑکی بھی رہتی ہے، براہ کرم، بتائیں کہ میں کن چیزوں سے اجتناب کروں اور کن چیزوں سے نہیں؟
2252 مناظر