• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 56630

    عنوان: بیت الخلاء میں تھوکنے کا کیا حکم ہے؟

    سوال: بیت الخلاء میں تھوکنے کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 56630

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 57-57/Sd=1/1436-U فقہاء نے آداب خلاء میں لکھا ہے: ”ولا یبزق في البول“ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بلا ضرورت بیت الخلاء میں تھوکنا اچھا نہیں ہے۔ (رد المحتار: ۱/۹۵۹، باب الأنجاس، مطلب فيالفرق بین الاستبراء والاستنقاء والاستنجاء، زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند