معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 56390
جواب نمبر: 5639031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 44-41/B=1/1436-U جی ہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کنویں کے پاس کھڑے ہوکر زمزم کا پانی نوش فرمایا ہے، فقہائے کرام نے اس حدیث سے اس کے کھڑے ہوکر پینے کو مستحب لکھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
والد صاحب سے بعض امور میں اختلاف
3993 مناظرمیں انڈیا میں دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنے کاعادی تھا۔ کسی نے مجھ سے کہا کہ یہ سنت نہیں ہے اور اس کو عجمی طریقہ بتایا اور کہا کہ ایک ہاتھ سے مصافحہ کرنا سنت ہے۔ مجھے اس بارے میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بتائیں۔
2616 مناظرمصافحہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۲)کن اوقات میں مصافحہ کرنا چاہیے؟ (۳)آج کل مصافحہ ہر سلام کے ساتھ کرتے ہیں کیا یہ درست ہے؟
3631 مناظرکیا
کھڑے ہوکر دودھ پینا جائز ہے یا نہیں؟ برائے کرم حدیث کا حوالہ عنایت فرماویں۔
ہوسٹل میں میرے کمرہ میں ایک ہندو لڑکی بھی رہتی ہے، براہ کرم، بتائیں کہ میں کن چیزوں سے اجتناب کروں اور کن چیزوں سے نہیں؟
2254 مناظرمیری عمر اکتیس سال ہے۔ میں واقعی دل برداشتہ ہوں لیکن میں ہمیشہ اپنے چہرہ پر مسکراہٹ رکھ کرکے اپنی پریشانیوں کو چھپانا چاہتاہوں۔مجھے امید ہے کہ آپ میری پریشانی کوحل کریں گے۔ میری شادی چار سال پہلے ہوئی جس سے میرے والدین نے نو سال پہلے نکاح متعین کردیا تھا یعنی چار سال شادی کو اوراس سے پہلے نو سال سب ملاکرکے تیرہ سال ہوگئے۔ سب کچھ میرے والدین کی خواہش کے مطابق ہوا لیکن اس سے نو سال تک بات کرنے کے بعد انھوں نے مجھ سے کہا کہ اس لڑکی سے شادی نہ کروں کچھ گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے جو کہ نظر انداز کرنے کے قابل تھیں جب انھوں نے میرا نکاح اٹھارہ سال کی عمر میں متعین کیا۔ میں نے اس لڑکی سے پچیس سال کی عمر میں شادی کرنے کو کہا۔۔۔۔؟
1618 مناظر