• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 55583

    عنوان: کیا کھانا کھاتے وقت ٹوپی پہننا ثابت ہے؟مدلل جواب تحریر فرمائیں۔

    سوال: کیا کھانا کھاتے وقت ٹوپی پہننا ثابت ہے؟مدلل جواب تحریر فرمائیں۔

    جواب نمبر: 55583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1332-1332/M=11/1435-U کھانا کھاتے وقت سر کو ٹوپی وغیرہ سے ڈھانپ لینا محض آداب میں سے ہے لازم اور ضروری نہیں ہے، اگر کوئی شخص ننگے سر کھانا کھائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ شامی میں ہے: ولا بأس بالأکل متکئًا أو مکشوف الرأس في المختار (شامی اشرفیہ کتاب الحضر والإباحة: ۹/۴۱۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند