• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 52360

    عنوان: کیا والدین سے پانی مانگنا جائز ہے ؟ اگر نیت یہ ہو کہ والدین کو پانی پلانے کا ثواب ملے جو کہ ایک غلام آزد کرنے کے برابر ہے؟

    سوال: کیا والدین سے پانی مانگنا جائز ہے ؟ اگر نیت یہ ہو کہ والدین کو پانی پلانے کا ثواب ملے جو کہ ایک غلام آزد کرنے کے برابر ہے؟

    جواب نمبر: 52360

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 768-542/L=7/1435-U والدین سے بلاضرورت پانی مانگنا یا کوئی اورخدمت لینا خلافِ ادب ہے، اس لیے ایسا نہ کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند