• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 50686

    عنوان: اگر میرے والد صاحب مجھے یہ کہے ٹی وی چا لو کرو تو کیا میں ان کی یہ بات مان سکتاہوں یا نہیں؟

    سوال: اگر میرے والد صاحب مجھے یہ کہے ٹی وی چا لو کرو تو کیا میں ان کی یہ بات مان سکتاہوں یا نہیں؟ مطلب مجھے منع کرنا چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 50686

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 476-394/B=4/1435-U والد صاحب کے احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے منع کرنا چاہیے، لأنہ لا طاعة لمخلوق في معصیة الخالق․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند