معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 4769
نا محرم کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
نا محرم کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 476901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 587=630/ ل
اگر وہ نامحرم عورت نوجوان ہے تو اس کو سلام کرناجائز نہیں۔ البتہ اگر وہ بوڑھی ہو تو سلام کرنے کی گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا میں اپنے چھوٹے بھائی، چچا کے لڑکے یا اپنے بہترین دوست کے ہونٹ کا بوسہ لے سکتا ہوں؟ تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
3219 مناظرکیا نامحرم کو سلام کرنا یا اس کا جواب دینا جائز ہے؟
1908 مناظرپانی پیتے وقت سر پر ہاتھ ركھنا؟
2298 مناظر