• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 42355

    عنوان: اگر کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اس کو جواب دینا چاہئے یا نہیں؟

    سوال: اگر کوئی غیر مسلم سلام کرے تو اس کو جواب دینا چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 42355

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1674-1674/M=12/1433 غیرمسلم کے سلام کے جواب میں صرف ”وعلیک“ یا ”ہداک اللہ“ کہہ دینا چاہیے۔ (درمختار)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند