معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 40817
جواب نمبر: 4081730-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1292-1292/M=9/1433 آب زمزم پینے سے پہلے دعا کرنا اور قبلہ رخ کھڑے ہوکر آب زمزم پینا مستحب ہے۔ (آپ کے مسائل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مصافحہ کرنے کا اور گلے ملنے کا سنت طریقہ کیا ہے، کچھ حضرات گلے ملتے وقت پہلے مصافحہ کرتے ہیں اور گلے ملنے کے بعد بھی مصافحہ کرتے ہیں؟ (۲) کچھ لوگ کہتے ہیں کہ گلے ملتے وقت جس کو ہم گلے مل رہے ہیں اس کے سیدھے طرف پہلے ملنا ہے کیا ایسا ہی کرنا ہے؟ (۳) کچھ لوگ صرف ایک طرف ملتے ہیں اور کچھ تین طرف ملتے ہیں، کون سا صحیح ہے؟ (۴) کیا گلے ملنے سے پہلے اوربعد میں مصافحہ کرنا ضروری ہے؟ (۵) کیا گلے ملتے وقت کی کوئی دعا ہے؟
6169 مناظرالسلام علیکم اگر کہیں تو مطلب اللہ تعالی کی رحمت ہو آپ پر۔ سلالیکم، یا سالیکم یا سلالنکم کہیں تو اس کا کیا یہ مطلب ہوتاہے کہ تباہ و برباہ ہوجاؤ؟
2800 مناظرماں باپ کے سامنے جھک کر ان کے پاؤں چھو کر ان سے ملنا جائز ہے یا نہیں؟
5610 مناظرکیا میں اپنے ہندو یا عیسائی دوستوں کے ساتھ کھانا کھاسکتا ہوں؟ کیا میں ان کا تحفہ قبول کرسکتا ہوں؟
میں
نے ایک انسان کی حق تلفی کی (مذاق، غیبت وغیرہ) اب اس سے معافی مانگتا ہوں تو معاف
نہیں کرتا۔ کیا کرنا چاہیے؟ نیز جو معاف نہ کرے اس کی مذمت میں قرآن و حدیث کیا
کہتے ہیں اور میراکیا بنے گا اوروہ شخص اللہ کے لیے جسم بھی ثابت کرتا ہے؟
مجھے کافی غیر مسلم لوگوں سے ملنا پڑتا ہے۔ کیا ان کو نمستے، یا پڑنام یا ست شری اکال کہنا صحیح ہے؟
2423 مناظر