• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 2290

    عنوان: بورڈ کے امتحان میں میری بہن تیسری پوزیشن لائی ہے، وہ اپنے استانیوں کی دعوت کرنا چاہتی ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کی کچھ استانیاں پردہ نہیں کرتی ہیں۔ اس لیے وہ پریشان ہے کہ جو پر دہ نہیں کرتی ہیں ان کو گھر پرمدعو کرنا درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔

    سوال: بورڈ کے امتحان میں میری بہن تیسری پوزیشن لائی ہے، وہ اپنے استانیوں کی دعوت کرنا چاہتی ہے، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس کی کچھ استانیاں پردہ نہیں کرتی ہیں۔ اس لیے وہ پریشان ہے کہ جو پر دہ نہیں کرتی ہیں ان کو گھر پرمدعو کرنا درست ہے یا نہیں؟ براہ کرم، اس کی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 2290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1536/ ب= 1358/ ب

     

    ایسی عورتوں کو جو بالکل پردہ نہیں کرتی ہیں ان کو بھی دعوت کرنا جائز ہے البتہ ان سب کو پردہ کے اہتمام کے ساتھ کھانا کھلائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند