• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 177087

    عنوان: کیا قبرستان میں چپل پہن کر جانا درست ہے؟

    سوال: کیا قبرستان میں چپل پہن کر جانا چاہیے یا چپل اُتار کر؟

    جواب نمبر: 177087

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 832-616/H=07/1441

    قبروں پر نہ چلیں بلکہ قبور سے بچ کر چلیں تو جوتا چپل پہن کر چلنے میں بھی کچھ حرج نہیں نہ ہی مکروہ ہے۔ والمشي فی المقابر بنعلین لا یکرہ عندنا کذا فی السراج الوہاج اھ (الفتاوی الہندیة: ۱/۱۶۷) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند