• معاشرت >> اخلاق و آداب

    سوال نمبر: 176172

    عنوان: قبلہ کی طرف پاوٴں پھیلا کر سونا؟

    سوال: كیا بستر کے پاؤں کا دخ قبلہ کی طرف رکھنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 176172

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 546-405/B=05/1441

    قبلہ کی طرف پاوٴں پھیلا کر نہ سوئے بلکہ اتر دکھن کی طرف رُخ کرکے سوئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند