معاشرت >> اخلاق و آداب
سوال نمبر: 163230
جواب نمبر: 16323001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1101-932/N=10/1439
شریعت میں یہ محض بے اصل بات ہے؛ البتہ نامناسب جگہ تھوکنا اچھا نہیں اور مسجد کے باہر ۴۰/ قدم تک یا اس کے بعد کسی مناسب جگہ تھوکنے میں شرعاً کچھ حرج یا گناہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
"عاجزی" اور "عزت نفس کی توہین" میں فرق کیسے کیا جائے ؟
8295 مناظرہمارے گھر میں اللہ کے کرم سے اچھا رزق ہے یعنی میرے دوبھائی چائنا میں کاروبار کرتے ہیں۔ اللہ کا بہت بہت کرم ہے کہ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی چیز کی کمی ہوئی ہو،لیکن ایک پریشانی ہے کہ میری والدہ بعض دفعہ ناشکری کے کلمات کہہ دیتی ہیں یعنی پیسے ہونے کے باوجود کہہ دیتی ہیں ہمارے پاس تو ہے ہی کچھ نہیں۔ اب میں نے انہیں بہت دفعہ سمجھایا کہ یہ ناشکری نہ کیا کریں لیکن وہ پھر ایسی بات کہہ دیتی ہیں۔ اور مجھے ڈر ہے کیوں کہ میں نے پڑھا ہے کہ ناشکری کرنے سے رزق کم ہوجاتا ہے۔ اب میں اپنی والدہ کو کیسے سمجھاؤں، کیوں کہ والدین کی عزت بھی تو فرض ہے۔ اور میں نے پڑھا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السام کے والد جب ان کی بات نہیں مانتے تھے (یعنی توحید کی) تو ایک دفعہ ابراہیم علیہ السلام نے تھوڑا سخت لہجہ اپنایا تواللہ نے ان کوکہا کہ توحید کا پرچار کرو لیکن عزت کے دائرے میں رہتے ہوئے (کم و بیش مفہوم )۔ یعنی آداب اور عزت کے ساتھ والد کو توحید کے متعلق بتاؤ۔ تومیرا سوال ہے کہ میں والدہ کو کیسے سمجھاؤں؟
1334 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ مجھے ممبئی کے باہر دوسرے شہروں سے نوکری کی پیش کش ہے۔ لیکن میری ماں مجھے ممبئی سے باہر جانے کی ہرگز اجازت نہیں دیتی ہے۔ میں نے اسے منانے کی بہت کوشش کی مگر وہ ماننے کو تیار ہی نہیں۔ اورمیں اس وقت جہاں کام کررہا ہوں وہ قائم نوکری نہیں ہے۔ تو کیا میں اس معاملہ میں اپنی ماں کے حکم کے خلاف جاسکتا ہوں؟
1375 مناظرمسجد میں مورٹین جلانا
7479 مناظرکیا بیوی اپنے شوہر کو اس کا نام لے کر بلا سکتی ہے؟ کیا یہ ادب کے خلاف ہے؟ شریعت میں اس کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
3634 مناظر