معاشرت - اخلاق و آداب

India

سوال # 161703

1. رات میں ناخن کاٹنا ،
2. رات کو بالوں میں کنگھا کرنا
3. پہنے ہوئے کپڑے کی سلائی کرنا

Published on: Jun 7, 2018

جواب # 161703

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1068-983/M=9/1439



(۱-۳) رات میں ناخن کاٹ سکتے ہیں، بالوں میں کنگھا بھی کرسکتے ہیں اور پہنے ہوئے کپڑے کی سلائی بھی کرسکتے ہیں، شرعاً اس میں مضائقہ نہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات