معاشرت - اخلاق و آداب

india

سوال # 158771

حضرت، میں نے ایم بی بی ایس کیا ہے اور اب اپنی پریکٹس شروع کرنا چاہتا ہوں، برائے مہربانی مجھے کوئی عمل بتائیں تاکہ اللہ تعالی شفاء عطا فرمائے۔ شکریہ

Published on: Feb 15, 2018

جواب # 158771

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 564-489/D=5/1439



(۱) جب مریض کو دیکھیں تو نبض جانچتے وقت یا حال پوچھتے وقت کہہ دیں لا بأس طُہورٌ إن شاء اللہ․



(۲) ہرمرض کے جلد سے جلد شفایاب ہونے کے دل سے خواہش مند ہوں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات